Ja Al Haq By Mufti Ahmad Yar Khan Naeemi (RA)
جاء الحق و زھق الباطل (فیصلہ مسائل) ایک مستند اور تحقیقی کتاب ہے جس میں موجودہ دور کے عام اور مختلف فیہ مسائل کا مدلل و محققانہ حل پیش کیا گیا ہے۔ یہ عظیم تصنیف حکیم الامت حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ کی علمی بصیرت کی عکاس ہے، جو اضافاتِ جدید اور ضمیمۂ عجیبہ کے ساتھ دستیاب ہے۔ ہر دینی طالب علم اور عام قاری کے لیے نہایت مفید کتاب۔











Reviews
There are no reviews yet.